the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲۱؍جون (اعتمادنیوز)بلولی تعلقہ کے بابڑی گاؤں میں ایک بے رحم شوہر نے اپنی بیوی پر چاقو سے وار کرکے اُسے قتل کرڈالا ۔ پولس اطلاع کے مطابق بلولی کے بابڑی گاؤں کی رہنے والی شادی شدہ خاتون ناگ منی کو اس کا شوہر شیواجی ماڑگے گزشتہ کچھ دنوں سے ہراساں کررہا تھا ۔ ناگ منی اپنے ماں کے گھر پر آکر رکی ہوئی تھی ۔ ساتھ



میں اس کا شوہر شیواجی ماڑگے بھی آکر ٹہرا تھا ۔ گزشتہ رات شیواجی نے اپنی بیوی ناگ منی سے بحث و تکرا ر کی اور خرچ کے لئے رقم نہ دینے کے معاملے پر تیز دھار چاقو سے اس کے پیٹ پر وار کرکے اسے قتل کرڈالا ۔ ناگ منی کی ماں اور شیواجی کی ساس منگلا بائی لوم کرے کی شکایت پر بلولی پولس اسٹیشن میں شیواجی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.